Description
مضبوط اور خوبصورت Iron Bunk Bed فروخت کے لیے دستیاب۔
مضبوط آئرن فریم
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے موزوں
جگہ بچانے کے لیے بہترین (Space Saving Design)
اچھی کنڈیشن میں
مضبوط سیڑھی اور سیفٹی ڈیزائن
گھر، ہاسٹل یا رینٹل روم کے لیے بہترین انتخاب۔
کھولنا اور جوڑنا انتہائی آسان۔
مناسب قیمت
نوٹ: میٹرس فری