Description
مضبوط لکڑی کا بنک بیڈ / سنگل بیڈ سیٹ فروخت کے لیے
مضبوط اور خوبصورت لکڑی کا بنک بیڈ
اس وقت الگ الگ سنگل بیڈز کی شکل میں رکھا ہوا ہے،
چاہیں تو دوبارہ بنک بیڈ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
گھر کے استعمال میں رہا ہے اور کنڈیشن اچھی ہے۔
لکڑی مضبوط ہے، ڈیزائن کلاسک اور فیملی استعمال کے لیے بہترین۔
نوٹ:
میٹریس شامل نہیں
دو صاف ستھرے میٹریس الگ سے ھیں ان کی قیمت 10 ھزار روپے