Description
**چلتا ہوا فاسٹ فوڈ کاروبار کرائے پر دستیاب ہے!**
ایک بہترین موقع! اپنا کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند حضرات کے لیے تیار فاسٹ فوڈ شاپ دستیاب ہے۔
مکمل سیٹ اپ موجود ہے۔
چلتا ہوا کاروبار۔
بہترین لوکیشن۔
برگر، شوارما اور فرائز کا کام۔
مناسب کرایہ۔
**Location:** Hassan Garden Gol Round, Kot Abdulmalik, Lahore Road
**مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:**
(Chat with seller)
دلچسپی رکھنے والے حضرات سنجیدگی سے رابطہ کریں۔
#FastFoodBusiness #ShopForRent #BunBites #BusinessOpportunity #KotAbdulMalik