Description
*For Sale: اعلیٰ نسل کی کالی بھینس*
*تفصیل:*
ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند کالی بھینس فروخت کے لیے موجود ہے۔
- *رنگ*: کالی چمکدار
- *نشانی*: ماتھے پر سفید چاندی/ستارہ موجود ہے
- *جسم*: قد آور، موٹا تازہ اور صحت مند جسم
- *آنکھیں*: چمکدار اور چست
- *سینگ*: مضبوط اور گول
- *طبیعت*: نہایت شریف اور رسی پر سیدھی چلنے والی
*خصوصیات:*
1. گھر کی پلی ہوئی بھینس ہے
2. چارہ پانی ٹھیک سے کھاتی ہے
3. نو ماہ کی گبن ہے
4. کوئی بیماری یا نقص نہیں
5،ایک مہینہ ابھی سونے میں رہتا ہے بہت ہی اچھا اور معیاری والا جانور ہے جس بھائی نے لینا ہو اور رابطہ کریں
*لوکیشن*: ڈجکوٹ، فیصل آباد
*رابطہ*:[(Chat with seller)]