Description
فروخت کے لیے بھینس
السلام علیکم!
ایک صحت مند اور خوبصورت کالی رنگ کی بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات:
- رنگ: کالا
- قد: درمیانہ
- 10 ماہ کی گابھن
- تیسری بار بیاہ رہی ہے
- مطلوبہ قیمت: 6 لاکھ 30 ہزار روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر اور واٹس ایپ
(Chat with seller)