All categoriesDropdown arrow
Car Services
Budgies Pair 0
1 / 10
Rs 300

Budgies Pair

Nusrat Bhutto Colony, Karachi
3 weeks ago
Details
TypeBudgie
SexPair
Age8
Price300
Description
مکمل سیٹ اپ فروخت کر رہا ہوں جس میں پرندوں کی کل تعداد 60+ ہے۔ ان میں فل سفید لال آنکھوں والے tarteeb'n 3/4 جوڑے بھی ہیں (cocktail female 1) (Finches Pair 1) اور اس میں ٹفڈٹڈ جوڑا بھی شامل ہے سارے ایک ریٹ کے حصاب سے ملیں گے cocktail or finch کو نکال کر۔ جس میں انڈے بچے کرنے والے جوڑے شامل ہیں انڈے بچوں والوں چلتے جوڑے تقریباً 20 ہیں جو اس وقت انڈے بچے کر رہے ہیں۔ تقریباً ہر ہانڈی میں انڈے اور بچے موجود ہیں جن کی قیمت نہیں ہو گی سارے سیٹ اپ کے ساتھ وہ فری ہوں گے۔ دو پنجرے ہیں جن میں ایک 12 خانوں والا مکمل ہے دوسرا 8 خانوں والا مکمل پنجرا ہے پنجرے کہیں سے بھی Damage نہیں ہیں بلکل سہی پنجرے ہیں۔ ایک پرندہ 300 کے حصاب سے ملے گا ۔۔۔ 300× جتنے بھی ہوں گے اور دونوں پنجرے 20000 kushish kren KY rabta mery nbr py kren Mai OLX login bht km krta hun
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1088037243
Report this ad