Description
برادر کمپیوٹرائزڈ سلائی مشین برائے فروخت
برانڈ: Brother
ماڈل: ZZ3-B980
جاپانی امپورٹڈ مشین
بہترین ورکنگ کنڈیشن
تمام اسیسریز کے ساتھ
مشین کے شاندار فیچرز
کمپیوٹرائزڈ فل آٹومیٹک مشین
250 سے زائد ڈیزائن اور اسٹچ موجود
انگلش الفابیٹ، نام اور مونوگرام خود بنا سکتی ہے
ٹچ بڑی سکرین
خود بخود دھاگا نیڈل میں لیتی ہے
خوبصورت ڈیزائننگ اور کڑھائی کے آپشن
بٹن ہول، زگ زیگ اور فینسی اسٹچ
سلائی کی لمبائی اور چوڑائی ایڈجسٹ کرنے کی سہولت
نہایت سموٹھ اور سائلنٹ ورکنگ
گھریلو اور بوتیک استعمال کے لیے بہترین
تمام اوریجنل اسیسریز کے ساتھ دستیاب
مکمل اوکے اور نیٹ اینڈ کلین مشین
قیمت تقریبا فکسڈ ہے فضول میں میسج نہ کریں
لوکیشن:واہ کینٹ - ٹیکسلا
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔