Description
Brother ZZ3-B896 Computerized Sewing Machine For Sale
برانڈ: Brother
جاپانی امپورٹڈ مشین
بہترین ورکنگ کنڈیشن
تمام اسیسریز کے ساتھ
مشین کے شاندار فیچرز
کمپیوٹرائزڈ فل آٹومیٹک مشین
250 سے زائد ڈیزائن اور اسٹچ موجود
انگلش الفابیٹ، نام خود بنا سکتی ہے
پیکو اور لاک کر سکتی ہے
خود بخود دھاگا سوئی میں لیتی ہے
خود بخود دھاگا کاٹتی ہے
خوبصورت ڈیزائننگ اور کڑھائی کے آپشن
بٹن ہول، زگ زیگ اور فینسی اسٹچ
نہایت سموٹھ اور سائلنٹ ورکنگ
گھریلو استعمال کے لیے بہترین
تمام اوریجنل اسیسریز کے ساتھ دستیاب
مکمل اوکے اور نیٹ اینڈ کلین مشین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔