Description
> *Brother S-6110N-3 اوریجنل جاپان ڈائریکٹ ڈرائیو انڈسٹریل جوکی مشین برائے فروخت*
> کنڈیشن 10/9 بالکل صاف ستھری، کسی قسم کا کوئی کام نہیں مانگتی۔
>
> *خصوصیات:*
> 1. اوریجنل Brother Japan ماڈل
> 2. ڈائریکٹ ڈرائیو موٹر - بجلی کا خرچہ نہایت کم اور شور بالکل نہیں
> 3. آٹو تھریڈ ٹرمر سسٹم (دھاگہ خود کاٹتی ہے)
>
>
> ٹیبل، اسٹینڈ، موٹر سب کچھ اوریجنل ساتھ ہے۔ گھر میں نہایت احتیاط سے استعمال ہوئی ہے۔
> رابطہ صرف سنجیدہ خریدار کریں۔
۔