Description
Bridgestone Pink Bicycle for Sale
- برانڈ: Bridgestone
- رنگ: پنک
- عمر: تقریباً 4–5 سال
- سائیکل استعمال شدہ ہے اور اچھی چلتی ہے۔
- بائیں طرف کا بریک لیور ٹوٹا ہوا ہے، جسے تبدیل کروانا ہوگا۔
- باقی حالت مناسب ہے۔
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
- قیمت میں مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے۔