Description
توجہ فرمائیں۔۔
چند ماہ قبل صرف ولیمہ کے پوگرام میں تین گھنٹے پہنی ہوئی نئی برائیڈل میکسی قدر دان کا انتظار کر رہی ہے۔اس سے متعلق کسی بھی قسم کی انکوائری کے لیے رابطہ کریں۔
لوکیشن لاہور گلبرگ ہے۔
اذراہ کرم تشریف لائیں ۔ چیز دیکھیں قیمت ادا کرے۔
ڈلیوری بھی بزریعہ ٹی سی ایس کردی جاۓ گی۔