Description
ٹی پنک پارٹی ویئر میکسی - فور سیل
کلر: ٹی پنک / لائٹ پنک
کام: موتی، دبکہ اور ستارہ ورک
شرٹ: گولڈن چھڑی بوٹیوں کے ساتھ، گلے پر ہیوی ہینڈ ورک
شلوار: جامہ وار پرنٹ
دوپٹہ: آرگنزا، ہیوی بارڈر کے ساتھ + چھن
کنڈیشن: 10/10 - صرف ایک بار پہنی ہے
تھری پیس - شرٹ + شلوار + دوپٹہ
قیمت خرید: 9000
قیمت فروخت: 5500 (تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی)
لوکیشن: ملتان -