Description
Bridal Heavy Lehenga For Sale - Gujranwala
السلام علیکم!
اپنا برائیڈل لہنگا فروخت کر رہی ہوں، صرف ایک بار شادی پر پہنا ہے۔
ڈرائی کلین ہو چکا ہے، 10/10 کنڈیشن ہے۔
تفصیل:
رنگ: گہرا سرخ - گولڈن زری ورک
سائز: میڈیم (M) - اندر سے کھل سکتا ہے
کام: فرنٹ فل ہیوی کام، تصویر میں نظر آ رہا ہے
خریدا تھا: 80,000 کا
ڈیمانڈ: 42,000 (35,000 سے 40,000 تک کمی ہو جائے گی)
لوکیشن: گوجرانوالہ
ڈیلیوری: پورے پاکستان میں ہو جائے گی
نوٹ: 30,000 سے کم والے رابطہ نہ کریں۔
cancan attached ha lenghy k sat light weight ha