Description
ون ٹائم یوزڈ برائیڈل لہنگا - ارجنٹ سیل
السلام علیکم! مجھے اپنا بھاری برائیڈل لہنگا ارجنٹ بیچنا ہے۔
رنگ: گہرا مہرون + گولڈن ہیوی ورک
کام: ڈبکہ، تلہ، پرل، گوٹہ
سائز: میڈیم سے لارج
حالت: 10/10، صرف ایک بار پہنا ہے
خریدا: 50,000 + سلائی
فائنل قیمت: 38,000
لوکیشن: بوریوالہ، وہاڑی