Description
آپ بس میری باتوں پر ہی نہ رہے آپ خود اس برانڈ کو گوگل کرکے معلوم کر سکتے ہیں. .
UK Imported Morrisons Steam Iron 2400W -
UK کی اوریجنل Morrisons کمپنی کی سٹیم آئرن برائے فروخت ہے۔
بالکل نئی جیسی ہے، صرف 2 سے 3 بار استعمال ہوئی ہے.
- 2000 2400 واٹ، بہت تیز گرم ہوتی ہے
- Vertical Steam
- Self-clean اور Anti-drip
- Auto Power Off
- تلہ بالکل صاف ہے، کوئی کالک یا جلنے کا نشان نہیں
لوکل استری نہیں ہے، امپورٹڈ اور مضبوط چیز ہے۔
چیک کروا کر دوں گا۔
لوکیشن: سیالکوٹ
قیمت: 5500
فائنل 5000 تک ہو جائے گی جس کو سمجھ آئے وہی رابطہ کرے۔