Description
20 انچ وال فین بمعہ پاور یونٹ برائے فروخت
قسم: وال فین
سائز: تقریباً 20 انچ
بلیڈ: 3 بلیڈ
ساتھ: پاور سپلائی یونٹ لگا ہوا ہے
یونٹ وولٹیج: 110V / 245V
حالت: استعمال شدہ
فین: چلنے کی حالت میں
جالی: لوہے کی، استعمال کے آثار موجود ہیں
حالت: تصویر میں اصل حالت واضح ہے
خریدنے سے پہلے: فین چیک کیا جا سکتا ہے
نئے کا ریٹ: 12,000 روپے
مانگی گئی قیمت: 6,000 روپے
فائنل قیمت: 4,000 روپے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔