Description
Writing
Cricket Bowling Machine For Sale
High-Performance Cricket Bowling Machine Available!
صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں Cricket Bowling Machine فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Speed: Up to 160 KM/H
Tennis Ball کے ساتھ چل سکتی ہے
Rubber Ball کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے (مخصوص بالز کے ساتھ)
Automatic Ball Feeder شامل ہے
• ایک وقت میں 20 Balls تک لوڈ کر سکتے ہیں
• Ball کے درمیان Time Interval اپنی ضرورت کے مطابق Set کر سکتے ہیں
• Set کیے گئے Time کے مطابق مشین خودکار طریقے سے Bowling کرے گی
Practice، Cricket Academy، Clubs اور Professional Training کے لیے بہترین مشین۔
Serious buyers رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید معلومات کے لیے Inbox کریں۔ contact no (View phone number) whatapp amount 175000