Description
Boundary Hopper Mini Smart Router
100% نیا – صرف ڈبہ کھولا گیا، ڈیوائس استعمال نہیں ہوئی۔
فیچرز:
Portable Mini Smart Router
300 Mbps Wi-Fi
Built-in Military Grade VPN
Family Filter
Plug & Play
آپ اپنا VPN بھی اس میں لگا سکتے ہیں
Travel / Home Use / Secure Browsing کے لیے بہترین
ڈبہ، کیبل سمیت مکمل۔
قیمت مناسب رکھی ہے، فضول بات نہ کریں۔
صرف سیریس افراد رابطہ کریں۔