Description
,قرآنِ پاک,دینی یا عمومی کتب
قانونی (Law) کی موٹی جلد والی کتابیں
یا کسی بھی قسم کا لٹریچر
اور وہ ان پر
موٹا کور، فیبرک کور یا لیدر کور لگوانا چاہتے ہوں، تو وہ بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کریں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ،
میں ہر کتاب کی نوعیت اور آپ کی خواہش کے مطابق تسلی بخش اور معیاری بائنڈنگ کر کے دوں گا۔
اجرت کے معاملے میں بھی آسانی رکھی جائے گی، اور جو ہدیہ آپ خوشی سے دینا چاہیں، قبول کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
contact Watsapp only 0/3/1/5/3/3/3/4/5/5/8