Description
تجربہ کار مشین آپریٹر درکار
ہمیں BAOYU Smart Tech مشین کے لیے ایک تجربہ کار اور قابل مشین آپریٹر کی ضرورت ہے جو مشین کو مکمل طور پر چلانا جانتا ہو اور اس پر عملی تجربہ رکھتا ہو۔
مشین چلانے کا عملی تجربہ ضروری
مشین کی سیٹنگز اور فنکشنز کا مکمل علم
بنیادی مینٹیننس اور ٹربل شوٹنگ کی صلاحیت
ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند امیدوار
فوری جوائننگ کو ترجیح دی جائے گی
فریش امیدوار یا بغیر تجربے والے افراد رابطہ نہ کریں۔
ملازمت کی نوعیت: فل ٹائم
کام کی جگہ: فیکٹری / پروڈکشن یونٹ
رابطہ نمبر: (View phone number)