Description
سوزوکی بولان کیری 2019 ماڈل فروخت کے لیے
سفید رنگ — بہترین حالت میں
انجن اور گیئر بہترین حالت میں
ٹائر اچھی حالت میں
بہت کم استعمال شدہ
چلنے میں بہترین
صوفہ سیٹ لگی ہوئی
اے سی کی اندرونی فٹنگ موجود
بایومیٹرک دستیاب
گاڑی زیادہ استعمال نہیں ہوئی، زیادہ تر باہر کھڑی رہی ہے، اسی وجہ سے باڈی کی حالت کچھ جگہوں پر معمولی رف ہے۔
انجن، گیئر اور گاڑی کی ڈرائیونگ بہترین ہے۔
لوکیشن: نارووال
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔