Description
Suzuki Bolan 2003 Model برائے فروخت
الحمدللہ گاڑی بہترین حالت میں موجود ہے۔
2003 ماڈل
تمام کاغذات کلیئر اور مکمل
انجن، گیئر، سسپنشن بہترین حالت میں
CNG + LPG + Petrol تینوں پر چلنے والی
بہترین ایوریج
اسموتھ اور آرام دہ ڈرائیو
ٹائرز اچھی حالت میں، اسٹیپنی بھی موجود
الائنمنٹ مکمل درست
وائرنگ مکمل اوکے
چھت بالکل صاف ستھری
سیٹس اور کشن اچھی حالت میں
اِنر مکمل اوریجنل
آؤٹر شاور شدہ
فرنٹ، بیک اور سائیڈز پر سیفٹی گارڈ لگے ہوئے ہیں
ساؤنڈ سسٹم لگا ہوا ہے
نوٹ: گاڑی سے ہلکا سا سفید دھواں آتا ہے، جو معمولی کام ہے۔ خریدار اپنی مرضی سے خود بھی درست کروا سکتا ہے یا بات چیت کے بعد ہم بھی کروا سکتے ہیں۔
گاڑی دیکھنے کے بعد ان شاء اللہ پسند آئے گی۔
مقام: حیدرآباد
WhatsApp / Call: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
#SuzukiBolan #Bolan2003 #CarForSale #Hyderabad #UsedCarPakistan #UrgentSale