Description
ٹی ای (ZTE) کمپنی کا اوریجنل اسمارٹ بی ایم ایس (BMS) بورڈ برائے فروخت۔ یہ 48 وولٹ 150 ایمپئیر لیتھیم بیٹری کا اوریجنل پارٹ ہے۔ماڈل: ZXDC48 FB150B1حالت: استعمال شدہ (صاف حالت میں، تمام پورٹس اور لائٹس بالکل محفوظ ہیں)۔استعمال: یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو لیتھیم بیٹری کی ریپیرنگ کا کام کرتے ہیں یا جن کا اپنا ZTE بیٹری کا کارڈ خراب ہو گیا ہو۔ضروری نوٹ: صرف بی ایم ایس (BMS) بورڈ اور فرنٹ پینل فروخت کے لیے ہے۔ اس کے ساتھ بیٹری کے سیل (cells) شامل نہیں ہیں۔سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں