Description
Bluetooth Mic برائے فروخت
Interlink True Voice Bluetooth Mic بالکل نیا ہے۔ صرف ایک ہفتہ قبل خریدا گیا ہے اور بالکل بہترین حالت میں ہے۔
اگر کسی دوست کو ضرورت ہو یا کوئی خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ کر سکتا ہے۔
قیمت: 5,500 روپے
رابطہ نمبر:
(View phone number)
بالکل نیا — صرف ایک ہفتہ استعمال ہوا ہے