Description
NEW BLUETOOTH.
موبائل ایسیسریز کا کام بند کرنے کی وجہ سے یہ کچھ چیزیں باقی رہ گئی ہیں جو ادھے سے بھی کم قیمت پر بیچی جا رہی ہیں۔یہ بالکل نئی ہے استعمال شدہ نہیں ہے۔صرف اور صرف اور صرف سیریس خریدار رابطہ کریں تاکہ اپ کا اور میرا وقت ضائع نہ ہو شکریہ۔
سم کارڈ ٹرے 400
بلوٹوتھ 300
دوسرا بلوٹوتھ 250
دونوں اکٹھے لیں تو 500