Description
ملٹی پرپز بلیو ٹیبل برائے فروخت
یہ ٹیبل 3 کاموں کے لیے استعمال ہو سکتی ہے:
1۔ اسٹڈی ٹیبل
2۔ ڈریسنگ ٹیبل
3۔ شو کیس ٹیبل
خصوصیات:
- اعلیٰ کوالٹی کی لاسانی لکڑی سے بنی ہوئی، مضبوط اور پائیدار
- 2 بڑی دراز + 2 چھوٹی دراز، سامان رکھنے کے لیے کافی جگہ
- سائز بڑا اور کھلا ہے
- کنڈیشن اچھی ہے، کوئی بڑا ڈیمیج نہیں ہے
لوکیشن: کراچی
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی، صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔