Description
اسلام علیکم بھائی
2 فشر کے جوڑے ہیں ایک فشر کا بچہ نکلا ہے جو سیلف کا ہو گیا ہے اور ایک کے ابھی دو انڈے ہیں دونوں جوڑے 5500 کے
ایک البینو اور پرسناتا کا جوڑا ہے میرے پاس اس سیزن دو بار بریڈ کی ہے ,6000 کا جوڑا
ایک بلیو euwing کا اور پرسناتا کا جوڑا ہے وہ ب 5000 کا
جواب ضرور دیجئے گا , اُمید ہے آپ رابطہ کریں گے