Description
Tecno Spark 6 Go 4GB RAM | 64GB Storage
Fresh Condition – Best Deal!
موبائل بالکل فریش کنڈیشن میں ہے۔
RAM: 4GB
Storage: 64GB
صرف موبائل کے ساتھ چارجر موجود ہے۔
ڈبہ موجود نہیں ہے۔
موبائل خریدنے کے خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
پہلے موبائل چیک کریں، پھر خریدیں!
مزید معلومات اور قیمت کے لیے OLX پر میسج کریں۔