Description
برائے فروخت: Clausura Premium Super Soft Blanket
تفصیل:
برینڈ: Clausura
کوالٹی: Premium & Super Soft
ٹائپ: Deluxe • Embossed Blanket
وزن: 6.0 KG Gross
کنڈیشن: بالکل نیا ہے، پیکنگ میں بند ہے
کلر: براؤن/مرون کلر
پیکنگ: خوبصورت ریڈ زپ والی بیگ کے ساتھ
خصوصیات:
یہ بہت نرم اور گرم کمبل ہے۔ Embossed ڈیزائن ہے اس لیے لگژری لگتا ہے۔
سردیوں کے لیے بہترین ہے۔ پیکنگ سمیت ہے تو گفٹ کے لیے بھی بیسٹ ہے۔
لوکیشن: بہاولپور