Description
بڑا طوطوں کا پنجرہ / Aviary برائے فروخت
مضبوط لوہے کے جال سے بنا ہوا بڑا پنجرہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گھر، دکان یا طوطوں کی breeding کے لیے بہترین ہے۔
بڑا سائز
مضبوط اور پائیدار
ایک سے زیادہ طوطے رکھنے کے لیے مناسب
سامنے سے آسانی سے کھولا جا سکتا ہے
لکڑی کے perches اور nesting جگہ موجود ہے
استعمال شدہ لیکن قابلِ استعمال حالت میں
Location: swabi yarhussain
Price: 18000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)