Description
چوڑائی (Width) تقریباً 4 سے 4.5 فٹ
گہرائی / لمبائی (Depth) تقریباً 3 سے 3.5 فٹ
خوبصورت اور مضبوط ڈیزائن میں پرندوں کا بڑا پنجرہ مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
تفصیلات (Details):
حالت (Condition): بالکل نئی حالت (Brand New Condition)
ڈیزائن (Design): ہاؤس شیپ (Apex Roof Design) - خوبصورت کاپر اور بلیک کلر کُمبینیشن
مواد (Material): لوہے کا مضبوط فریم اور باریک جالی (Heavy Pipe Frame & Fine Mesh)
سہولیات (Features):
بڑا مین ڈور اور دانہ پانی کے لیے چھوٹے دروازے
اندر برتن رکھنے کے لیے رنگز (Holders) اور بیٹھنے کے لیے سٹکس (Perches)
زمین سے اوپر اٹھائے ہوئے مضبوط پاؤں (Legs)
مناسب برڈز (Suitable For): فنچز، بجریز، لو برڈز، کاکٹیل یا دیگر چھوٹے و درمیانے پرندے۔
لوکیشن (Location): دیپالپور، اوکاڑہ (View phone number)
یہ درمیانے سائز کے پرندوں (جیسے کوکٹیل لو برڈز یا بجریز کے جوڑوں کے لیے ایک بہترین اور کشادہ پنجرہ ہے۔