Description
فوڈ کارٹ / بن ماری فروخت کے لیے
بلکل اچھی کنڈیشن میں فوڈ بن ماری فروخت کے لیے دستیاب۔
ہوٹل، شوارما، برگر، فاسٹ فوڈ اور دیگر فوڈ پوائنٹس کے لیے بہترین انتخاب
مضبوط باڈی
کھانا گرم رکھنے کی بہترین سہولت
خوبصورت اور پروفیشنل ڈیزائن
کم استعمال شدہ / بہترین ورکنگ کنڈیشن
اپنے کاروبار کو پروفیشنل لک دینے کا بہترین موقع
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔