Description
( read the complete add please )
یہ بائیک زیرو میٹر نکلوائی تھی صرف ایک ہاتھ میں کیئر سے چلی ہے اسکی آئیل چینچ پراپر ٹائم پر ہوئی ہے ھنڈا موٹر سائیکل یا چائنا کی دوسری موٹر سائیکلوں سے ھیرو موٹر سائیکل کی پک اور سپیڈ ذیادہ ھوتی ھے۔ موٹر سائیکل میں ایک روپے کا کام نہیں سنگل آنر ہوں میرے اپنے نام پر ہے موٹر سائیکل کی اصل فائل اور تمام کاغذات موجود ہیں جو لینا چاہیے گا اس کو اس کے نام کی بائیو میٹرک ملے گی راولپنڈی کا نمبر لگا ہوا ہے اصل ٹینکی ٹاپے موجود ہیں ڈبل سامان ملے گا۔ موٹر سائیکل بوجہ مجبوری بیچ رہا ھوں ورنہ کبھی نہ بیچتا کیونکہ یہ بہت پیارا اور بہترین ساتھی ہے الحمد اللّٰہ اس نے کبھی تنگ نہیں کیا بہت دور دور تک سیر سپاٹے اس پر کیئے میدانوں اور پہاڑوں میں ہر جگہ بہترین سفر کیئے بوجہ مجبوری بیچنا ھے صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
Hero 70cc best Motorcycle for modify alterations for racing purpose , 2011 very strong and heavy weight model as compared to nowadays bike its heavy weight bike, its one hand used , original tanky taapy available Rawalpindi number at my own name original documents original file available biomathematic by my name will be provided to purchaser smart card leny waly k name py bany ga. jis ny lena ho sirf woi rabta karay only serious log offers dein
کباڑی اور مستری ٹائپ لوگ اور فضول لوگ دور رہیں صرف ہیرو موٹر سائیکل کے یا الٹریشن کرو کے ریس کے لیئے بائیک بنوانے والے یا دفتری لوگ رابطہ کریں