Description
مضبوط صوفہ ھے بہت بڑے سائز کا ھے۔ لکڑی کاھے۔ تھوڑامیلا ھے۔ تھوڑی سی ریپئرنگ اور کپڑا چینج ھوگا یہ لگژری صوفہ ھے۔
بہت اچھا مضبوط فریم ھے۔
سیون سیٹر ھے۔ صرف ایک ھری سیٹر میں تھوڑی ریپئرنگ ھے۔ باقی سب بہترین ھے۔ چاھیں تو کپڑا بدلوالیں یا نا بدلوائیں۔ مگر یہ مضبوط فریم کا پائیدار صوضہ ھے