Description
For Sale: Cycle Dipalpur
*Price: Rs. 14,000* `Negotiable`
*Location: Dipalpur* `خود آ کر لینی ہوگی`
Details:
میں نے یہ cycle آج سے 5 مہینے پہلے لی تھی۔ Rs. 18,000 کی نئی لی تھی۔
لیکن گھر کے کام اور مصروفیت کی وجہ سے زیادہ استعمال نہیں ہو سکی۔ اس لیے گھر میں ہی کھڑی رہی ہے۔
Condition:10/10 - بالکل نئی جیسی ہے، کوئی سکریچ نہیں Reason for Sale:استعمال نہیں ہو رہی
سیریس خریدار رابطہ کریں چسکے والے دور رہیں۔
Note: قیمت فائنل نہیں ہے، موقع پر بات ہو جائے گی