Description
برانڈ: Phoenix EVA 18
سائز: 26 انچ
کنڈیشن: بالکل نئی (پیکنگ کے ساتھ)
کلر: اورنج + گرین (اسٹائلش لک)
فیچرز:
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی فریم
آرام دہ سیٹ (Soft Cushion Seat)
سٹائلش ڈیزائن – لڑکوں اور نوجوانوں کیلئے بہترین
ہموار چلنے والے ٹائر
اسٹینڈ اور چین کور موجود
روزانہ استعمال اور سیر کیلئے بہترین
موزوں ہے:
12 سال سے بڑے بچوں اور بڑوں کیلئے
دستیاب: فیصل آباد