Description
ماؤنٹین سائیکل برائے فروخت – بہترین کنڈیشن
. مضبوط اور خوبصورت ماؤنٹین سائیکل
فرنٹ سسپنشن (آرام دہ رائیڈ کے ل. )
. پچھلا اسپرنگ شاک ایبزاربر
. ملٹی گیئر سسٹم، گیئر بلکل اسموٹھ
. مضبوط رِمز اور اچھی حالت کے ٹائر
. فرنٹ اور ریئر بریک بالکل درست
. آرام دہ سیٹ اور مضبوط فریم
. شہر اور آف روڈ دونوں کے لیے موزوں
کنڈیشن:
استعمال شدہ ہے مگر حالت بہت اچھی ہے، کوئی خاص کام کی ضرورت نہیں
بیچنے کی وجہ:
اضافی سائیکل / استعمال میں نہیں