Description
سائیکل برائے فروخت
الحمدللہ سائیکل بہترین حالت میں ہے، کم استعمال ہوئی ہے اور ہر لحاظ سے اچھی کنڈیشن میں موجود ہے۔
تفصیلات:
مضبوط فریم
ٹائر اور ٹیوب اچھی حالت میں
بریک اور چین مکمل درست
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
دیکھنے میں خوبصورت اور چلانے میں آرام دہ
قیمت: مناسب / قابلِ گفت و شنید
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔