Description
نئی ملک شیک/سلش شاپ کے لیے ایک لڑکے کی ضرورت ہے۔
*کام:*
- ملک شیک، سلش، آئس کریم بنانا اور سرونگ
- کاؤنٹر کی صفائی
- ٹائمنگ: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے
*تنخواہ + سہولت:*
- شروعاتی تنخواہ: Rs 15,000
- روز کا کھانا فری
- 5% سیل پر کمیشن
- 3 ماہ بعد اضافہ
*شرط:*
- محنتی ہو، ٹائم کا پابند ہو
- تجربہ ہو تو بہتر،
- عمر 18 سے 30 سال