Description
21"}
ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے – بیوریج کارٹ کے لیے
ایک بیوریج (ڈرنکس) کارٹ کے لیے محنتی اور ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
- کارٹ سنبھالنا
- گلاس اور سامان کا خیال رکھنا
- گاہکوں کو ڈرنکس دینا
- صفائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنا
سیلری پیکج:
- بیسک سیلری: 10,000 روپے
- اچھی سیلز پر اضافی کمیشن
ہم کیا فراہم کریں گے:
- دوستانہ ماحول
- اچھے کام پر بونس / فائدے
- کام سیکھنے کا موقع
ضروری شرائط:
- ایماندار اور ذمہ دار ہو
- محنتی ہو
- صفائی کا خیال رکھنے والا ہو
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔