Description
ونڈو اے سی فروخت کے لیے موجود ہے۔ اے سی بہترین حالت میں ہے اور کولنگ بہت اچھی کرتا ہے۔ مشین بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے، کوئی خرابی یا گیس کا مسئلہ نہیں۔ گھر، دفتر یا دکان کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔ حال ہی میں سروس کروائی گئی ہے اور فوراً استعمال کے لیے تیار ہے۔
حالت: استعمال شدہ
قسم: ونڈو اے سی
کولنگ: بہترین
بجلی کم استعمال کرتا ہے
صاف ستھری کنڈیشن
قیمت مناسب ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔