All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Best Hatching Machines Incubators Pakistan Made 0
1 / 6
Rs 5,000

Best Hatching Machines Incubators Pakistan Made

Chauburji, Lahore
2 weeks ago
Details
ConditionNew
Price5,000
Description
64 Eggs, 128 Eggs, یہ انکوبیٹر ماڈلHencoکمپنی کا ہے جو انتہائی مظبوط میٹیریل سے بنا ہوا ہے اس انکوبیٹر کا رزلٹ بہت ہی شاندار ہے جس کی پرسنٹیج 98٪ سے 99٪ تک آتی ہے یہ ایک فُل اور سیمی آٹومیٹک مشین ہے جو ٹمپریچر، نمی اور رولنگ آٹومیٹک کرتی ہے مشین ایک اور کام تین انکوبیشن ہیچنگ بروڈر تینوں کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے 8 انڈوں سے لے کر 2000 انڈوں کے چائنیز امپورٹڈ انکوبیٹرز، بروڈرز اور پارٹس دستیاب ہیں. جس میں HHD & INTELLIGENT, YIWANG کے تمام نئے ماڈلز شامل ہیں. ان تمام انکوبیٹرز میں سے آپ مرغی، بطخ، مور، طوطا، کبوتر، فاختہ، لو برڈ وغیرہ کے انڈوں سے بالکل آسانی سے بچے نکلوا سکتے ہیں. NOTE Whatsapp p Text or Call Kryn. Thanks
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086350803
Report this ad