Description
اچھی کنڈیشن میں سائیکل برائے فروخت ہے۔ بالکل اوکے ہے، کوئی کام نہیں کروانا پڑے گا۔ شوق سے رکھی ہوئی ہے، صرف گھر کے استعمال کے لیے چلائی ہے۔ ٹائر، بریک اور گیئر سب ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ جو بھائی لینا چاہتا ہے وہ آ کر چیک کر کے لے سکتا ہے۔ صرف سیریس خریدار رابطہ کریں، فضول لوگ تنگ نہ کریں، شکریہ۔ لوکیشن: گوجرانوالہ