Description
فروخت۔
بلکل صحیح حالت میں ہے، کوئی خرابی نہیں۔
آواز بہت زبردست ہے، بیس (Bass) بھی تگڑی ہے۔
ریموت اور تمام وائرز مکمل سیٹ کے ساتھ موجود ہیں۔
ذاتی استعمال میں رہا ہے، بالکل صاف ستھرا۔
قیمت مناسب رکھی ہے۔
مقام: اورنگی ٹاؤن، کراچی
قیمت: 5000 روپے (تھوڑی بات چیت ہو سکتی ہے)
رابطہ: صرف سنجیدہ خریدار چیٹ پر رابطہ کریں۔
number (View phone number)