Description
اسٹین لیس اسٹیل دودھ کولر ڈبل چیمبر فروخت دستیاب ہے۔
ڈبل چیمبر — ایک حصے میں برف اور دوسرے میں دودھ
دودھ ٹھنڈا رکھنے کے لیے بہترین
2 نلکے لگے ہوئے ہیں
مضبوط اور اچھی حالت میں
دکان بند کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے
گھریلو یا دودھ کی دکان کے استعمال کے لیے بہترین