Description
BenQ LCD Monitor for Sale
برانڈ: BenQ
حالت: بالکل ٹھیک اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے
ڈسپلے: صاف اور شاندار ڈسپلے رزلٹ
استعمال: آفس، گھر یا پڑھائی کے لیے بہترین
قیمت: 6,000 روپے (فائنل / مناسب)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید تفصیلات یا لوکیشن کے لیے ان باکس کریں۔