Description
ہمیں ہوٹل کے لیے ایک خوش اخلاق، ایماندار، وقت کا پابند اور ذمہ دار شخص چاہیے۔
ضروری شرائط اور کام کی تفصیل:
•قد تقریباً6 فٹ ہونا چاہیے۔
•بڑی اور گھنی مونچھیں ہونی چاہئیں۔
•ایماندار اور اچھے اخلاق والا ہونا چاہیے۔
•ہوٹل میں آنے والے مہمانوں سے عزت سے بات کرے۔
•وقت پر ڈیوٹی پر آئے اور اپنی ذمہ داری اچھی طرح پوری کرے۔
•شلوار قمیض، واسکٹ اور کُلہ پہننا لازمی ہوگا۔
•صاف ستھرا رہنے والا ہونا چاہیے۔
•ہوٹل کے گیٹ پر کھڑے ہو کر مہمانوں کو سلام اور سلیوٹ کرنا ہوگا۔
•نوکری کے خواہش مند افراد تنخواہ، ڈیوٹی کے وقت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Whatapp (View phone number)