Description
- انجن: جینوئن (اصل)
- گیئر باکس: جینوئن (اصل)
- حالت: 10 میں سے 8
- کلچ: ابھی تک نہیں کھولا گیا۔
- ٹائر: 12 عانے بیلشینا کمپنی کے ٹائر، کمپنی فٹنگ۔
- بمپر اور ٹریکٹر ٹیپ: فروخت میں شامل نہیں ہوں گے، ہم خود اتار لیں گے۔
- فائل: اوپن ہے، ابھی تک نمبر نہیں لگا ہوا۔
مقام: چک بیلہ، پاکپتن، نزد اڈہ فرید کوٹ، پاکپتن۔
قیمت: مناسب حد تک کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ غیر ضروری کالز اور میسجز سے گریز کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ۔