Description
کنگ سائز بیڈ، دو سائیڈ ٹیبلز، ڈریسنگ ٹیبل اور شو ریک۔ فرنیچر مناسب حالت میں ہے۔ ڈریسنگ ٹیبل اور سائیڈ ٹیبل کی درازوں کی مرمت درکار ہے۔ شو ریک بلکل نئ حالت میں ہے۔ بیس ہزار فرنیچر کے اور دس ہزار کا شو ریک ہے۔ کچھ کمی بیشی ہو جائے گی ۔ ۔ رابطہ نمبر (View phone number)