Description
Bedroom Furniture Set For Sale
اچھی لکڑی کا خوبصورت بیڈ روم فرنیچر سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
1. ڈبل بیڈ (بغیر گدے کے)
2. دو عدد سائیڈ ٹیبل
3. ڈریسنگ ٹیبل بمعہ آئینہ
4. تین دروازوں والی الماری
تمام فرنیچر اچھی حالت میں ہے۔ ذاتی استعمال کے لیے خریدا گیا تھا۔
نوٹ: گدّا اس سیٹ میں شامل نہیں ہے، الگ سے خریدا گیا تھا۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
only what's app par rabta karna he